🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. الغرة على من هي؟
غرہ کس پر لازم ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27858 ترقیم الشثری: -- 29068
٢٩٠٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن (ابن) (١) إسحاق عن يزيد ابن عبد الله بن قسيط عن سعيد بن المسيب ان عمر جعل (الغرة) (٢) على اهل القرية والفرائض على اهل البادية (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، م، ك]: (ابن).
(٢) في [ط]: (العزة).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے بستی والوں پر غرہ مقرر فرمایا اور جنگل میں رہنے والوں پر اونٹ مقرر فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29068، ترقيم محمد عوامة 27858)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29068 in Urdu