🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. السائق والقائد ما عليه؟
ہنکانے والا اور آگے چلنے والا!کیا ان پر کچھ لازم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27882 ترقیم الشثری: -- 29095
٢٩٠٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: يغرم القائد، قلت: والسائق يغرم عن اليد والرجل؟ قال: زعموا انه يغرم عن اليد، (فراددته) (١) ، فقال: يقول: الطريق الطريق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (فزاد دية).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا قائد یعنی آگے چلنے والے کو جرمانہ کیا جائے گا۔ میں نے پوچھا! کیا ہنکانے والے کو بھی ہاتھ اور پاؤں پر چوٹ لگنے کی وجہ سے جرمانہ کیا جائے گا؟ آپ نے فرمایا: وہ ”راستہ، راستہ“ کی آواز لگائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29095، ترقيم محمد عوامة 27882)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29095 in Urdu