مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
83. السائق والقائد ما عليه؟
ہنکانے والا اور آگے چلنے والا!کیا ان پر کچھ لازم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 27883 ترقیم الشثری: -- 29096
٢٩٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن الحسن (بنت الحر) (١) عن الحكم قال: إن السائق والقائد والراكب يغرم ما اصابت دابته بيد او رجل نفحت او ضربت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بن أبجر)، وفي [هـ]: (بد أبجرد).
حضرت حسن بن حر فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا، یقینا ہنکانے والا آگے چلنے والا اور سوار جرمانہ ادا کریں گے جب ان کی سواری ہاتھ یا پاؤں سے تکلیف پہنچائے اور کچل دے یا کسی کو مار دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29096، ترقيم محمد عوامة 27883)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29096 in Urdu