🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. السائق والقائد ما عليه؟
ہنکانے والا اور آگے چلنے والا!کیا ان پر کچھ لازم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27884 ترقیم الشثری: -- 29097
٢٩٠٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن ليث عن طاوس قال: يضمن القائد والسائق والراكب ما اصابت بمقدمها.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: آگے چلنے والے کو، ہنکانے والے کو اور سوار کو ضامن بنایا جائے گا جب ان کی سواری اگلی ٹانگوں سے کسی کو تکلیف پہنچائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29097]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29097، ترقيم محمد عوامة 27884)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29097 in Urdu