مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. جناية المدبر على من تكون؟
مدبر کے جرم کا بیان اس کی سزا کس پر ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 27897 ترقیم الشثری: -- 29110
٢٩١١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن في جناية المدبر قال: هو عبد، إن شاء مولاه اسلمه، وإن شاء فداه.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے مدبر غلام کے جرم کرنے کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ وہ تو غلام ہے اگر اس کا آقا چاہے تو اس کو سپرد کردے اور اگر چاہے تو اس کو فدیہ دے کر چھڑا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29110، ترقيم محمد عوامة 27897)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29110 in Urdu