مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. جناية المدبر على من تكون؟
مدبر کے جرم کا بیان اس کی سزا کس پر ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 27894 ترقیم الشثری: -- 29107
٢٩١٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن بن ابي ذئب عن ابن محمد بن إبراهيم التيمي عن ابيه عن السلولي عن معاذ بن جبل عن ابي عبيدة بن الجراح قال: جناية المدبر على مولاه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا؛ ابن محمد بن إبراهيم التيمي ضعيف.
حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن جراح نے ارشاد فرمایا! مدبر غلام کے جرم کا تاوان اس کے آقا پر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29107، ترقيم محمد عوامة 27894)
ترقیم عوامۃ: 27895 ترقیم الشثری: -- 29108
٢٩١٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: جناية المدبر على مولاه.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: مدبر غلام کے جرم کا تاوان اس کے آقا پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29108]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29108، ترقيم محمد عوامة 27895)
ترقیم عوامۃ: 27896 ترقیم الشثری: -- 29109
٢٩١٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب قال: حدثني (بشير) (١) المكتب ان امراة دبرت جارية لها فجنت جناية فقضى عمر بن عبد العزيز بجنايتها على مولاتها في قيمة الجارية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (يسير).
حضرت ابی ذئب سے مروی ہے کہ حضرت یسیر مکتب نے ارشاد فرمایا کہ کسی عورت نے اپنی باندی کو مدبرہ بنادیا۔ پھر اس باندی سے کوئی قابل سزا جرم سر زد ہوگیا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فیصلہ فرمایا کہ اس کی جنایت کا تاوان اس کی مالکہ پر ہوگا اس باندی کی قتم کے مطابق۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29109]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29109، ترقيم محمد عوامة 27896)
ترقیم عوامۃ: 27897 ترقیم الشثری: -- 29110
٢٩١١٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن في جناية المدبر قال: هو عبد، إن شاء مولاه اسلمه، وإن شاء فداه.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے مدبر غلام کے جرم کرنے کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ وہ تو غلام ہے اگر اس کا آقا چاہے تو اس کو سپرد کردے اور اگر چاہے تو اس کو فدیہ دے کر چھڑا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29110، ترقيم محمد عوامة 27897)
ترقیم عوامۃ: 27898 ترقیم الشثری: -- 29111
٢٩١١١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم قال: إذا قتل المدبر قتيلا او فقا عينا قيل لمولاه ادفعه او افده.
حضرت حکم اور حضرت حماد ان دونوں حضرات سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب مدبر غلام کسی شخص کو قتل کردے یا کسی کی آنکھ پھوڑ دے تو اس کے آقا کو کہا جائے گا اس غلام کو ان کے سپرد کردے یا اس کی طرف سے فدیہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29111، ترقيم محمد عوامة 27898)
ترقیم عوامۃ: 27899 ترقیم الشثری: -- 29112
٢٩١١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن (عامر) (١) قال: جناية المدبر وام الولد على عاقلة مواليها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عمر).
حضرت محمد بن سالم سے مروی ہے کہ حضرت عامر شعبی نے ارشاد فرمایا مدبر غلام اور ام ولد کی جنایت کا تاوان ان کے آقا کے عصبی رشتہ داروں پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29112]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29112، ترقيم محمد عوامة 27899)
ترقیم عوامۃ: 27900 ترقیم الشثری: -- 29113
٢٩١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: على مواليهم الدية إذا قتلوا، وإن قتلوا فديتهم دية المملوك.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد نے ارشاد فرمایا: مدبر غلاموں کے آقا پر لازم ہوگی جب یہ کسی کو قتل کردیں اور ان کو قتل کردیا جائے تو ان کی دیت وہی ہوگی جو غلاموں کی دیت ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29113، ترقيم محمد عوامة 27900)
ترقیم عوامۃ: 27901 ترقیم الشثری: -- 29114
٢٩١١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن ابي معشر عن إبراهيم قال: جناية المدبر على سيده.
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: مدبر غلام کے جرم کا تاوان اس کا آقا پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29114، ترقيم محمد عوامة 27901)
ترقیم عوامۃ: 27902 ترقیم الشثری: -- 29115
٢٩١١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: جناية المدبر على مولاه يضمن قيمته.
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان کو فرماتے ہوئے سنا مدبر غلام کے جرم کا تاوان اس کے آقا پر ہوگا جو غلام کی قیمت کے بقدر ضمان ادا کرے گا جبکہ حضرت ابن ابی لیلی نے مدبر غلام کے بارے میں ارشاد فرمایا: آقا پر ہی مکمل تاوان لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29115، ترقيم محمد عوامة 27902)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29116
٢٩١١٦ - قال ابن ابي ليلى في المدبر: عليه جميع الجناية.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29116، ترقيم محمد عوامة ---)