مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. جناية المكاتب ما فيها؟
مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 27903 ترقیم الشثری: -- 29117
٢٩١١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: جناية المكاتب في رقبته يبدا بها.
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: مکاتب کے جرم کا تاوان اسی کے ذمہ ہوگا اسی سے آغاز کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29117، ترقيم محمد عوامة 27903)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29117 in Urdu