مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. جناية المكاتب ما فيها؟
مکاتب کے جرم کا بیان اور اس میں کیا لازم ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 27908 ترقیم الشثری: -- 29122
٢٩١٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع سمعت سفيان يقول: جناية المكاتب في رقبته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (قال).
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفا ن کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ مکاتب کے جرم کا تاوان اسی کے ذمہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29122، ترقيم محمد عوامة 27908)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29122 in Urdu