مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. في أم الولد تجني
ام ولد کے جنایت کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27916 ترقیم الشثری: -- 29131
٢٩١٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن زكريا قال: سئل عامر عن سرية قتلت امراة ومولاها حي لم يعتقها وقد ولدت له، قال: هي امة إن شاء مولاها ادى عنها، وإن شاء اسلمها برمتها.
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ حضرت عامرشعبی سے پوچھا گیا اس باندی کے متعلق جس نے کسی عورت کو قتل کردیا اور اس کا آقا زندہ ہے اس نے اسے آزاد نہیں کیا درآنحالیکہ وہ اس کی ام ولد ہے؟ آپ نے فرمایا! یہ تو باندی ہے اگر اس کا آقا چاہے تو اس کی طرف سے دیت ادا کردے اور اگر چاہے تو اس کا م کے سبب سے اس کو ان لوگوں کے سپرد کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29131، ترقيم محمد عوامة 27916)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29131 in Urdu