🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

89. في أم الولد تجني
ام ولد کے جنایت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27912 ترقیم الشثری: -- 29126
٢٩١٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إبراهيم بن صدقة عن سفيان (بن) (١) حسين عن الحكم انه كان يقول في جناية ام الولد: لا تعدو (قيمتها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ط]: (عن).
(٢) في [ط، هـ]: (رقبتها).

حضرت سفیان بن حسین فرماتے ہیں کہ حضرت حکم، ام ولد کی جنایت کے تاوان کے بارے میں فرمایا کرتے تھے: وہ اس کی قیمت سے تجاوز نہ کرتاہو اور حضرت حماد نے فرمایا: جو اس نے جنایت کی ہے اسی کی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29126]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29126، ترقيم محمد عوامة 27912)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29127
٢٩١٢٧ - قال حماد: دية ما جنت.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29127، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27913 ترقیم الشثری: -- 29128
٢٩١٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن خالد عن ابي معشر عن إبراهيم قال: جناية ام الولد على سيدها.
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: ام ولد کے جرم کا تاوان اس کے آقا پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29128]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29128، ترقيم محمد عوامة 27913)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27914 ترقیم الشثری: -- 29129
٢٩١٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري في ام الولد إذا جنت جناية فعلى سيدها جنايتها.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ام ولد کی جنایت کے بارے میں یوں ارشاد فرمایا: جب وہ کوئی قابل سزا جرم کرے تو اس کے آقا پر اس جرم کا تاوان لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29129، ترقيم محمد عوامة 27914)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27915 ترقیم الشثری: -- 29130
٢٩١٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن في ام الولد تجني قال: (تقوم) (١) على سيدها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (يقوم).
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ام ولد کے بارے میں یوں ارشاد فرمایا! جب وہ قابل سزا جرم کرے تو اس کے آقا کے سامنے اس کی قیمت لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29130، ترقيم محمد عوامة 27915)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27916 ترقیم الشثری: -- 29131
٢٩١٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن زكريا قال: سئل عامر عن سرية قتلت امراة ومولاها حي لم يعتقها وقد ولدت له، قال: هي امة إن شاء مولاها ادى عنها، وإن شاء اسلمها برمتها.
حضرت زکریا فرماتے ہیں کہ حضرت عامرشعبی سے پوچھا گیا اس باندی کے متعلق جس نے کسی عورت کو قتل کردیا اور اس کا آقا زندہ ہے اس نے اسے آزاد نہیں کیا درآنحالیکہ وہ اس کی ام ولد ہے؟ آپ نے فرمایا! یہ تو باندی ہے اگر اس کا آقا چاہے تو اس کی طرف سے دیت ادا کردے اور اگر چاہے تو اس کا م کے سبب سے اس کو ان لوگوں کے سپرد کردے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29131، ترقيم محمد عوامة 27916)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں