مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا
جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27928 ترقیم الشثری: -- 29143
٢٩١٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: إذا اخرج الرجل الصلاية والخشبة في حائطه ضمن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب آدمی نے دیوار میں دوائی کوٹنے والی سیل یا لکڑی کو نکالا تو نقصان کی صورت میں وہ ضامن گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29143، ترقيم محمد عوامة 27928)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29143 in Urdu