🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا
جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27929 ترقیم الشثری: -- 29144
٢٩١٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن واصل (الاحدب) (١) الاسدي عن الشعبي عن علي انه كان يقطع الكنف او يامر بقطعها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الأحرب).
(٢) صحيح.

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ گھر کے دروازوں پر لگی ڈھالوں کو کاٹ دیتے تھے یا یوں فرمایا: آپ ان کے کاٹنے کا حکم دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29144، ترقيم محمد عوامة 27929)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29144 in Urdu