مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. الرجل يخرج من حده شيئا فيصيب إنسانا
جس شخص نے اپنی زمین کی حدود سے باہر کوئی چیز رکھی پھر اس سے کسی انسان کو نقصان پہنچ جانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27934 ترقیم الشثری: -- 29149
٢٩١٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل عن الحارث عن شريح انه كان لا يدع ظلة لا يمر فيها الفارس برمحه ويقول: بنيتم على رمح الفارس.
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت شریح کسی ایسے سائبان کو نہیں چھوڑتے تھے کہ جس کے نیچے سے گھڑ سوار اپنے نیزے کے ساتھ نہ گزر سکتا ہو اور فرماتے کہ تم اسے گھڑ سوار کے نیز کے مطابق بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29149، ترقيم محمد عوامة 27934)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29149 in Urdu