مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. الدابة تنفح برجلها
اس سواری کا بیان جو اپنے کھر سے کسی کو مارے
ترقیم عوامۃ: 27935 ترقیم الشثری: -- 29150
٢٩١٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كانوا يغرمون من (الوطء) (١) ولا يغرمون من النفحة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (الوطي).
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشادفرمایا: صحابہ روندنے کی صورت میں تو ضامن بناتے تھے اور جانور کے کھر کے ساتھ مارنے کی صورت میں ضامن نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29150، ترقيم محمد عوامة 27935)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29150 in Urdu