مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
93. الدابة تضرب برجلها
اس سواری کا بیان جو اپنی ٹانگ سے کسی کومارے
ترقیم عوامۃ: 27940 ترقیم الشثری: -- 29155
٢٩١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل واقف على (دابته) (١) فضربت برجلها فقال حماد: لا يضمن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (دابة).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا جو اپنی سواری کے پاس کھڑا تھا اور اس کی سواری نے کسی کو اپنی ٹانگ مار دی تو حضرت حما د نے فرمایا: اس شخص کو ضامن نہیں بنایا جائے گا۔ اور حضرت حکم نے فرمایا: اس شخص کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29155، ترقيم محمد عوامة 27940)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29155 in Urdu