🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

93. الدابة تضرب برجلها
اس سواری کا بیان جو اپنی ٹانگ سے کسی کومارے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27938 ترقیم الشثری: -- 29153
٢٩١٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ابي قيس عن هزيل قال: (قال) (١) رسول الله ﷺ:"الرجل جبار" يعني: هدرا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) مرسل؛ هزيل تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٨٣٧٦)، وابن أبي عاصم في الديات (ص ٤٤)، والدارقطني (٣/ ١٥٣)، والبيهقي (٨/ ٣٤٤)، والحربي في غريب الحديث (٦/ ٤١٢)، والخطيب في الفصل (٢/ ٧٧٨).

حضرت ہزیل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جانور کی ٹانگ سے لگنے والا زخم رائیگاں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29153، ترقيم محمد عوامة 27938)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27939 ترقیم الشثری: -- 29154
٢٩١٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن اشعث عن الشعبي قال: صاحب الدابة ضامن لما اصابت الدابة بيدها او برجلها، حتى ينزل عنها.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جانور کا مالک ضامن ہوگا اس نقصان کا جو جانور کی اگلی یا پچھلی ٹانگوں سے ہوا ہو یہاں تک کہ وہ جانور سے اتر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29154، ترقيم محمد عوامة 27939)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27940 ترقیم الشثری: -- 29155
٢٩١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن رجل واقف على (دابته) (١) فضربت برجلها فقال حماد: لا يضمن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (دابة).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا جو اپنی سواری کے پاس کھڑا تھا اور اس کی سواری نے کسی کو اپنی ٹانگ مار دی تو حضرت حما د نے فرمایا: اس شخص کو ضامن نہیں بنایا جائے گا۔ اور حضرت حکم نے فرمایا: اس شخص کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29155، ترقيم محمد عوامة 27940)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29156
٢٩١٥٦ - وقال الحكم: يضمن.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29156، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27941 ترقیم الشثری: -- 29157
٢٩١٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عاصم عن ابن سيرين قال: ما كانوا يضمنون من الرجل إلا ما (رد) (١) العنان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (زد).
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا: کہ صحابہ جانور کی ٹانگ سے مارے جانے کی صورت میں ضامن نہیں بناتے تھے مگر جبکہ لگام کو چھوڑ دیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29157، ترقيم محمد عوامة 27941)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27942 ترقیم الشثری: -- 29158
٢٩١٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث قال: إذا ضربت (الدابة) (١) او (كبحتها) (٢) فانت ضامن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط]: (لجها).

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حارث نے ارشاد فرمایا: جب تم نے جانور کو مارا یا تم نے اس کو روکنے کے لیے لگام کھینچی پھر اس نے کسی کو نقصان پہنچا دیا تو تم ضامن ہوگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29158، ترقيم محمد عوامة 27942)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں