مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. المرأة تجني الجناية
اس عورت کا بیان جو قابل سزا جرم کی مرتکب ہوئی
ترقیم عوامۃ: 27980 ترقیم الشثری: -- 29198
٢٩١٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن (فراس عن الشعبي عن) (١) شريح في امراة اعتقت رجلا ثم ماتت، قال: الولاء لولدها والعقل عليهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين القوسين سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت عامر شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ایسی عورت کے بارے میں جس نے کسی آدمی کو آزاد کیا پھر وہ مرگئی آپ نے یوں ارشاد فرمایا: اولاد اس کے بچوں کے لیے ہوگی اور دیت اس کے خاندانی رشتہ داروں پر لازم ہوگی۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عامر شعبی فرمایا کرتے تھے ولاء اس عورت کے بچوں کو ملے گی اور دیت کے خاندانی رشتہ داروں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29198، ترقيم محمد عوامة 27980)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29198 in Urdu