مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. المرأة تجني الجناية
اس عورت کا بیان جو قابل سزا جرم کی مرتکب ہوئی
ترقیم عوامۃ: 27978 ترقیم الشثری: -- 29196
٢٩١٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن المبارك عن معمر عن الزهري قال: قال المغيرة بن شعبة: قال رسول الله ﷺ:"المراة تعقل عنها عصبتها ويرثها بنوها" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الزهري لم يسمع من المغيرة، أخرجه عبد الرزاق (١٧٧٦٧)، وأبو داود في المراسيل (٢٦٧).
حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت کی طرف سے اس کے باپ کے رشتہ دار دیت ادا کریں گے اور اس کے بیٹے اس کے وارث بنیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29196، ترقيم محمد عوامة 27978)
ترقیم عوامۃ: 27979 ترقیم الشثری: -- 29197
٢٩١٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي سمعته يقول: ولد المراة (الذكر) (١) احق بميراث مواليها من عصبتها، وإن كانت جناية عقل عصبتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (الذكور).
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامرشعبی کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ عورت کی نر اولاد زیادہ حقدار ہوگی عورت کے غلاموں کی وراثت کی اس کے خاندانی رشتہ داروں سے اور اگر اس نے کوئی جنایت کی تو اس کے خاندانی رشتہ دار اس کی طرف سے دیت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29197، ترقيم محمد عوامة 27979)
ترقیم عوامۃ: 27980 ترقیم الشثری: -- 29198
٢٩١٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن بن صالح عن (فراس عن الشعبي عن) (١) شريح في امراة اعتقت رجلا ثم ماتت، قال: الولاء لولدها والعقل عليهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين القوسين سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت عامر شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ایسی عورت کے بارے میں جس نے کسی آدمی کو آزاد کیا پھر وہ مرگئی آپ نے یوں ارشاد فرمایا: اولاد اس کے بچوں کے لیے ہوگی اور دیت اس کے خاندانی رشتہ داروں پر لازم ہوگی۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عامر شعبی فرمایا کرتے تھے ولاء اس عورت کے بچوں کو ملے گی اور دیت کے خاندانی رشتہ داروں پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29198، ترقيم محمد عوامة 27980)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29199
٢٩١٩٩ - [قال: وكان عامر يقول: الولاء لولدها، والعقل عليهم] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين القوسين سقط من: [أ، ط، هـ].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29199، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 27981 ترقیم الشثری: -- 29200
٢٩٢٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر البرساني عن ابن جريج عن عطاء قال: يعقل عن المراة عصبتها، وإن كان لها ولد (ذكور) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: عورت کی طرف سے دیت اس کے خاندانی رشتہ دار ادا کریں گے اگرچہ اس عورت کے لڑکے بھی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29200، ترقيم محمد عوامة 27981)