مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم
نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 2909 ترقیم الشثری: -- 2920
٢٩٢٠ - حدثنا عبد الله بن نمير عن حنظلة عن القاسم قال: لا يقطع الصلاة شيء، الله اقرب كل شيء.
حدثنا عبد الله بن نمير، عن حنظلة، عن القاسم، قال: " لا يقطع الصلاة شيء الله اقرب كل شيء"
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی، اللہ تعالیٰ ہرچیز سے زیادہ قریب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2920، ترقيم محمد عوامة 2909)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2920 in Urdu