مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم
نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 2910 ترقیم الشثری: -- 2921
٢٩٢١ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عروة عن عائشة: ان النبي ﷺ كان يصلي من الليل وانا معترضة بينه وبين القبلة كاعتراض الجنازة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه البخاري (٥١٢)، ومسلم (٥١٢).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو نماز پڑھ رہے ہوتے تھے اور میں آپ کے اور قبلے کے درمیان اس طرح لیٹی ہوتی تھی جس طرح جنازہ پڑا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2921، ترقيم محمد عوامة 2910)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2921 in Urdu