🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. العمد والصلح والاعتراف
جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27998 ترقیم الشثری: -- 29219
٢٩٢١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الشعبي قال: لا تعقل العاقلة (صلحا) (١) (ولا عمدا ولا عبدا) (٢) ولا اعترافا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك] (صلح).
(٢) في [جـ]: (ولا عبدًا ولا عمدًا).

حضرت مطرف فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ قتل عمد کی صورت میں اور نہ ہی غلام کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29219، ترقيم محمد عوامة 27998)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29219 in Urdu