مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. العمد والصلح والاعتراف
جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 27999 ترقیم الشثری: -- 29220
٢٩٢٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عبيدة عن إبراهيم قال: لا تعقل العاقلة صلحا، ولا عمدا، ولا اعترافا، ولا عبدا.
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ قتل عمد کی صورت میں، نہ اعتراف کرنے کی صورت میں اور نہ ہی غلام ہونے کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29220، ترقيم محمد عوامة 27999)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29220 in Urdu