مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم
نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے
ترقیم عوامۃ: 2911 ترقیم الشثری: -- 2922
٢٩٢٢ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن طاوس عن ابن عباس (قال) (١) : اعزلوا صلاتكم ما استطعتم، واشد ما (يتقى) (٢) عليها مرابض الكلاب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قالوا).
(٢) في [أ]: (بقي).
(٣) ضعيف؛ لحال ليث.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن ليث، عن طاوس، عن ابن عباس ، قال: " اعزلوا صلاتكم ما استطعتم واشد ما يتقي عليها مرابض الكلاب"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تم سے جہاں تک ہوسکے اپنے آگے سے گذرنے والوں کو روکو، نماز میں سب سے زیادہ جن چیزوں کے گذرنے سے احتیاط لازم ہے ان میں کتے سرفہرست ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2922، ترقيم محمد عوامة 2911)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2922 in Urdu