مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. العمد والصلح والاعتراف
جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28002 ترقیم الشثری: -- 29223
٢٩٢٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك (عن جابر عن عامر) (١) قال: اصطلح المسلمون على ان لا تعقل العاقلة صلحا ولا عمدا ولا اعترافا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عن عامر عن جابر).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں کی اصطلاح تھی کہ خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ ہی عمد کی صورت میں اور نہ ہی اعتراف کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29223، ترقيم محمد عوامة 28002)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29223 in Urdu