🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. العمد والصلح والاعتراف
جان بوجھ کر نقصان پہنچانے، صلح کرنے اور جرم تسلیم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28001 ترقیم الشثری: -- 29222
٢٩٢٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن ابيه انه كان يقول: لا (تعقل) (١) العاقلة في العمد إلا ان (تشاء) (٢) ، وإنما تعقل ⦗١٥٧⦘ (العشيرة) (٣) الخطا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (يعقل).
(٢) في [ب، ط]: (يشاء).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (العشرة).

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ فرمایا کرتے تھے قتل عمد کی صورت میں خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے مگر اپنی چاہت سے اس لیے کہ قبیلہ غلطی کی صور ت میں دیت ادا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29222، ترقيم محمد عوامة 28001)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29222 in Urdu