🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. من قال: (دية) الذمي على النصف أو أقل
جو شخص یوں کہے: ذمی کی دیت نصف ہے یا اس سے کم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28026 ترقیم الشثری: -- 29251
٢٩٢٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عثمان بن غياث عن عكرمة والحسن قالا: دية اليهودي والنصراني اربعة آلاف، ودية المجوسي ثمانمائة.
حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ اور حضرت حسن بصری ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: یہودی اور عیسائی کی دیت چار ہزار درہم ہے اور مجوسی کی دیت آٹھ سودرہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29251، ترقيم محمد عوامة 28026)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29251 in Urdu