🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. من قال: (دية) الذمي على النصف أو أقل
جو شخص یوں کہے: ذمی کی دیت نصف ہے یا اس سے کم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28027 ترقیم الشثری: -- 29252
٢٩٢٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن سليمان بن يسار قال: كان الناس يقضون في الزمان الاول في دية المجوسي (بثمانمائة) (١) ، ويقضون في دية (اليهودي) (٢) والنصراني بالذي كانوا يتعاقلون به فيما بينهم، (ثم) (٣) رجعت الدية إلى ستة آلاف درهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، ك]: (ثمانمائة).
(٢) في [ط]: (اليهود).
(٣) سقط من: [ط].

حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن یسار نے ارشاد فرمایا: پہلے زمانے میں قاضی آتش پرست کی دیت میں آٹھ سو درہم کا فیصلہ کرتے تھے یہودی اور عیسائی کی دیت میں اتنی دیت کا فیصلہ فرماتے جتنی قبیلہ والے اپنے درمیان آپس میں مل کر ادا کرسکتے پھر دیت کا معاملہ چھ ہزار درہم کی طرف لوٹ آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29252، ترقيم محمد عوامة 28027)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29252 in Urdu