مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. من قال: (دية) الذمي على النصف أو أقل
جو شخص یوں کہے: ذمی کی دیت نصف ہے یا اس سے کم
ترقیم عوامۃ: 28029 ترقیم الشثری: -- 29254
٢٩٢٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن اشعث عن نافع وعمرو ابن دينار انهما كانا يقولان: دية اليهودي والنصراني اربعة آلاف.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت نافع اور حضرت عمرو بن دینار یہ دونوں حضرات فرمایا کرتے تھے، یہودی اور عیسائی کی دیت چار ہزار درہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29254، ترقيم محمد عوامة 28029)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29254 in Urdu