مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. من قال: (دية) الذمي على النصف أو أقل
جو شخص یوں کہے: ذمی کی دیت نصف ہے یا اس سے کم
ترقیم عوامۃ: 28028 ترقیم الشثری: -- 29253
٢٩٢٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: دية اليهودي والنصراني اربعة آلاف، ودية المجوسي ثمانمائة.
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: یہودی اور عیسائی کی دیت چار ہزار درہم ہے، اور آتش پرست کی دیت آٹھ سو درہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29253]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29253، ترقيم محمد عوامة 28028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29253 in Urdu