مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به
جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28040 ترقیم الشثری: -- 29265
٢٩٢٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن عن ابن ابي ذئب عن الحارث بن عبد الرحمن ان رجلا من النبط عدا عليه رجل من اهل المدينة فقتله قتل غيلة، فاتي به ابان بن عثمان وهو إذ ذاك على المدينة، فامر بالمسلم الذي قتل الذمي ان يقتل.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت حارث بن عبدالرحمن نے ارشاد فرمایا کہ قبیلہ نبط کے آدمی نے مدینہ کے ایک باشندے پر حملہ کر کے اسے دھوکہ سے قتل کردیا اس کو حضرت ابان بن عثمان کے پاس لایا گیا جو اس وقت مدینہ کے قاضی تھے۔ آپ نے اس مسلمان کے قتل کا حکم دیا جس نے ذمی کو قتل کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29265، ترقيم محمد عوامة 28040)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29265 in Urdu