🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

110. من قال: إذا قتل الذمي المسلم قتل به
جو شخص یوں کہے:جب مسلمان نے ذمی کو قتل کردیا تو اس کوبھی قصاصاً قتل کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28031 ترقیم الشثری: -- 29256
٢٩٢٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن حجاج عن ربيعة بن ابي عبد الرحمن (عن عبد الرحمن) (١) بن البيلماني قال: قتل رسول الله ﷺ ⦗١٦٤⦘ رجلا من اهل القبلة قتل رجلا من اهل الذمة، وقال:"انا احق من وفى (بذمته) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [هـ]: (بالذمة).
(٣) مرسل ضعيف؛ ابن البيلماني تابعي ضعيف، أخرجه عبد الرزاق (١٨٥١٤)، وأبو داود في المراسيل (٢٥٠)، والشافعي في المسند ص ٣٤٣، والأم ٧/ ٣٢٠، والدارقطني ٣/ ١٣٥، والطحاوي ٣/ ١٩٥، والبيهقي ٨/ ٣١، ويحيى بن آدم في الخراج (٢٣٨)، وورد من حديث ابن عمر عند الدارقطني والبيهقي وابن الجوزي في التحقيق (١٧٥٦).

حضرت عبدالرحمن بن بیلمانی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قصاصاً اہل قبلہ میں سے ایک آدمی کو قتل کیا جس نے ایک ذمی شخص کو قتل کیا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں زیادہ حقدار ہوں اپنے وعدہ کو پورا کرنے کا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29256، ترقيم محمد عوامة 28031)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28032 ترقیم الشثری: -- 29257
٢٩٢٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن إدريس عن ليث عن الحكم (عن) (١) علي وعبد الله (انهما قالا) (٢) : إذا قتل يهوديا او نصرانيا قتل به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك، م]: (و).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك، م]: (أنهم قالوا).
(٣) منقطع ضعيف؛ الحكم لم يسمع من علي وعبد اللَّه، وليث ضعيف.

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت عبداللہ بن مسعود ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: جب مسلمان کسی یہودی یا عیسائی کو قتل کردے تو قصاصاًاسے بھی قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29257، ترقيم محمد عوامة 28032)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28033 ترقیم الشثری: -- 29258
٢٩٢٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر عن حميد عن ميمون بن مهران انه اخبره قال: مر رجل من المسلمين برجل من اليهود فاعجبته امراته فقتله، وغلبه عليها، فكتب إلى عمر بن عبد العزيز، فكتب عمر ان ادفعوه إلى وليه وقال: فدفعناه إلى امه فشدخت راسه (بصخرة) (١) او بصلابة لا ادري قامت عليه بينة او اعترف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بخنجرة).
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت میمون بن مہران نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں کا ایک آدمی یہود کے آدمی کے پاس سے گزرا تو اس یہودی کی بیوی اس کو پسند آگئی اس نے اس کو قتل کر کے اس کی بیوی کو قبضہ میں لے لیا اور پھر اس بارے میں گورنر نے حضرت عمر عبدالعزیز کو خط لکھا تو حضرت عمر نے جواب لکھا: کہ اس مسلمان کو اس کے سر پر ست کے سپردکر دو راوی کہتے ہیں: ہم نے اس کو اس کی ماں کے سپرد کردیا اس کی ماں نے اس کا سر پتھر یا کونے والی سیل سے توڑ دیاراوی کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں کہ اس کے خلاف بینہ قائم ہوگیا تھا یا اس نے اعتراف کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29258، ترقيم محمد عوامة 28033)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28034 ترقیم الشثری: -- 29259
٢٩٢٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد الملك ابن ميسرة عن النزال بن (سبرة) (١) قال: قتل رجل من فرسان اهل الكوفة عباديا (٢) ⦗١٦٥⦘ من اهل الحيرة، فكتب عمر ان (اقيدوا) (٣) اخاه منه، فدفعوا الرجل إلى اخي العبادي، فقتله، (ثم جاء) (٤) كتاب عمر: ان لا تقتلوه وقد قتله (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (شبرمة).
(٢) من القبائل النصرانية.
(٣) في [ط، هـ]: (قيدوا).
(٤) في [أ، ط، هـ]: (فجاء).
(٥) صحيح.

حضرت عبدالملک بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت نزال بن سبرہ نے ارشاد فرمایا: کوفہ کے شہسواروں میں سے ایک آدمی نے مقام حیرہ کے باشندوں میں سے ایک عیسائی کو قتل کردیا تو حضرت عمر نے اس کے بارے میں لکھا کہ اس قاتل کو پکڑ کے اس عیسائی کے بھائی کے حوالے کردو پس لوگوں نے اس آدمی کو عیسائی کے بھائی کے حوالے کردیا پس اس نے اسے قتل کردیا پھر حضرت عمر کا دوبارہ خط آیا: کہ تم اس کو قتل نہ کرنا لیکن اس نے اسے قتل کردیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29259، ترقيم محمد عوامة 28034)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28035 ترقیم الشثری: -- 29260
٢٩٢٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الاعمش عن إبراهيم قال: يقتل المسلم بالمعاهد.
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: حلیف کے بدلے میں مسلمان کو قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29260، ترقيم محمد عوامة 28035)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28036 ترقیم الشثری: -- 29261
٢٩٢٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم في المسلم (يقتل) (١) الذمي عمدا قال: يقتل به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (قتل).
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس مسلمان کے بارے میں جس نے ذمی کو عمداً قتل کردیا ہو یوں ارشاد فرمایا: کہ اس کو قصاصاً قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29261، ترقيم محمد عوامة 28036)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28037 ترقیم الشثری: -- 29262
٢٩٢٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابو الاشهب عن ابي نضرة قال: حدثنا ان عمر بن الخطاب اقاد رجلا من المسلمين برجل من اهل الذمة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة الواسطة بين عمر وأبي نضرة.
حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے بیان کیا گیا کہ حضرت عمر بن خطاب نے مسلمانوں میں سے ایک آدمی کو ایک ذمی کے بدلے قصاصاً قتل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29262، ترقيم محمد عوامة 28037)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28038 ترقیم الشثری: -- 29263
٢٩٢٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم (عن) (١) عمر بن الخطاب (انه) (٢) اقاد رجلا من المسلمين برجل من اهل الحيرة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (أن).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے مسلمانوں کے ایک آدمی کو مقام حیرہ کے باشندے کے بدلے میں قصاصاً قتل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29263، ترقيم محمد عوامة 28038)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28039 ترقیم الشثری: -- 29264
٢٩٢٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن المساور قال: سمعت يقول: ⦗١٦٦⦘ من (اعترض ذمة) (١) محمد بقتلهم فاقتلوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (أعرض).
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مساور کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذمہ کی مخالفت کرے ذمیوں کو قتل کرے تو تم اس کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29264]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29264، ترقيم محمد عوامة 28039)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28040 ترقیم الشثری: -- 29265
٢٩٢٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن عن ابن ابي ذئب عن الحارث بن عبد الرحمن ان رجلا من النبط عدا عليه رجل من اهل المدينة فقتله قتل غيلة، فاتي به ابان بن عثمان وهو إذ ذاك على المدينة، فامر بالمسلم الذي قتل الذمي ان يقتل.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت حارث بن عبدالرحمن نے ارشاد فرمایا کہ قبیلہ نبط کے آدمی نے مدینہ کے ایک باشندے پر حملہ کر کے اسے دھوکہ سے قتل کردیا اس کو حضرت ابان بن عثمان کے پاس لایا گیا جو اس وقت مدینہ کے قاضی تھے۔ آپ نے اس مسلمان کے قتل کا حکم دیا جس نے ذمی کو قتل کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29265، ترقيم محمد عوامة 28040)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں