مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. القصاص (بين) الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28057 ترقیم الشثری: -- 29283
٢٩٢٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (جعفر) (١) بن برقان عن عمر بن عبد العزيز قال: القصاص (فيما) (٢) بين الرجل والمراة في العمد فيما بينه وبين النفس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (جابر).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا کہ عمد کی صورت مرد اور عورت کے مابین وہی قصاص ہے جو ایک نفس سے دوسرے نفس کے بدلے ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29283]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29283، ترقيم محمد عوامة 28057)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29283 in Urdu