مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. القصاص (بين) الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28058 ترقیم الشثری: -- 29284
٢٩٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم اور حضرت عامرشعبی ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قصاص آدمی اور عورت کے درمیان عمد کی صورت میں ہر چیز میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29284، ترقيم محمد عوامة 28058)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29284 in Urdu