🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. القصاص (بين) الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28064 ترقیم الشثری: -- 29292
٢٩٢٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا جرير بن حازم عن الحسن في رجل لطم امراته فاتت تطلب القصاص، فجعل النبي ﷺ بينهما القصاص فانزل الله تعالى: ﴿ولا تعجل بالقرآن من قبل ان يقضى إليك وحيه﴾ [طه: ١١٤] ، ونزلت: ﴿الرجال قوامون على النساء بما فضل الله بعضهم على بعض﴾ (١) [النساء: ٣٤] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي، أخرجه ابن جرير ٥/ ٥٨، والواحدي في أسباب النزول ص ١٥١، وانظر: الدر المنثور ٢/ ٥١٢.
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کے منہ پر تھپڑ مارا تو وہ عورت قصاص طلب کرنے کے لیے آگئی اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کے درمیان قصاص کا فیصلہ فرما دیا اس پر اللہ رب العزت نے یہ آیت نازل فرمائی۔: اور قرآن پڑھنے میں جلدی مت کرو اس سے پہلے کہ پوری پہنچے تم تک اس کی وحی اور یہ آیت اتری مرد سرپرست و نگہبان ہیں عورتوں کے اس بنا پر کہ اللہ نے فضیلت دی ہے انسانوں میں بعض کو بعض پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29292، ترقيم محمد عوامة 28064)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29292 in Urdu