مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. القصاص (بين) الرجال والنساء
آدمیوں اور عورتوں کے درمیان قصاص کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28065 ترقیم الشثری: -- 29293
٢٩٢٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا القاسم بن الفضل (الحداني) (١) عن محمد بن زياد قال: كانت جدتي (ام) (٢) ولد لعثمان بن مظعون، فلما مات عثمان جرحها ابن عثمان جرحا، فذكرت ذلك لعمر بن الخطاب فقال له (عمر) (٣) : اعطها ارشا مما صنعت بها (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (الحراني).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) زيادة في [جـ، ك، م]: (عمر).
(٤) منقطع؛ محمد بن زياد لم يدرك عمر.
حضرت قاسم بن فضل حدانی فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن زیاد نے ارشاد فرمایا میری دادی حضرت عثمان بن مظعون کی ام ولدہ تھیں۔ جب حضرت عثمان کی وفات ہوگئی تو حضرت عثمان کے بیٹے نے ان کو زخم لگایا، پس انہوں نے یہ بات حضرت عمر بن خطاب کے سامنے ذکر کردی حضرت عمر نے ان سے فرمایا: جو تم نے ان کے ساتھ معاملہ کیا ہے اس کی دیت ان کو ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29293، ترقيم محمد عوامة 28065)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29293 in Urdu