مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. الرجل يقتل عبده من قال: لا يقتل به
جو شخص اپنے غلام کو قتل کردے جو یوں کہے! اس کو بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28086 ترقیم الشثری: -- 29317
٢٩٣١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن ابن لهيعة عن خالد بن ابي عمران قال: سالت سالما والقاسم عن رجل قتل عبده، قالا: عقوبته ان يقتل ولكن لا يقتل به.
حضرت خالد بن ابو عمران فرماتے ہں ل کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے ایسے شخص کے متعلق دریافت کیا جس نے اپنے غلام کو قتل کردیا ہو؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کی سزا تو یہ ہے کہ اسے قتل کردیا جائے لیکن پھر بھی اسے بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29317، ترقيم محمد عوامة 28086)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29317 in Urdu