🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

117. الرجل يقتل عبده من قال: لا يقتل به
جو شخص اپنے غلام کو قتل کردے جو یوں کہے! اس کو بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28083 ترقیم الشثری: -- 29314
٢٩٣١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن إسحاق بن ابي فروة عن إبراهيم (بن) (١) عبد الله بن حنين عن ابيه عن علي قال: اتي النبي ﵇ (٢) برجل قتل عبده متعمدا فجلده رسول الله ﷺ (٣) مائة (جلدة) (٤) ونفاه سنة ومحا سهمه من المسلمين ولم يقده منه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: ﷺ، وفي [ك]: (صلى اللَّه عليه).
(٣) سقط من: [ك].
(٤) سقط من: [جـ، ك، م].
(٥) ضعيف جدًّا؛ إسحاق بن أبي فروة متروك، أخرجه ابن ماجة (٢٦٦٤)، وأبو يعلى (٥٣١)، والدارقطني (٣/ ١٤٤)، والحارث (٥٢٤/ بغية)، وابن أبي عاصم في الديات (ص ٥٤)، والبيهقي (٨/ ٣٦).

حضرت عبداللہ بن حنین فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جس نے اپنے غلام کو جان بوجھ کر قتل کردیا تھا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے سو کوڑے مارے اور اس کو ایک سال کے لیے جلاوطن کردیا اور مسلمانوں میں سے اس کا حصہ مٹا دیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے قصاصاً قتل نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29314]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29314، ترقيم محمد عوامة 28083)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28084 ترقیم الشثری: -- 29315
٢٩٣١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن إسحاق بن ابي ⦗١٧٨⦘ فروة عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده عن النبي ﷺ (١) مثله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) ضعيف جدًّا؛ إسحاق متروك، أخرجه ابن ماجة (٢٦٦٤)، وعبد الرزاق (١٨١٣٩)، والطحاوي (٣/ ١٣٧)، والدارقطني (٣/ ١٤٣)، والبيهقي (٨/ ٣٦)، وابن الجوزي في التحقيق (١٧٦٠)، وابن عبد البر في الاستذكار (٨/ ١٧٧).

حضرت عبداللہ بن عمرو سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مذکورہ عمل اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29315، ترقيم محمد عوامة 28084)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28085 ترقیم الشثری: -- 29316
٢٩٣١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا شعبة) (١) عن مغيرة عن عامر قال: إذا قتل الرجل عبده عمدا لم يقتل به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (سمعت).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامرشعبی نے ارشاد فرمایا: جب آدمی اپنے غلام کو عمداً قتل کردے تو اس کو بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29316، ترقيم محمد عوامة 28085)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28086 ترقیم الشثری: -- 29317
٢٩٣١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن ابن لهيعة عن خالد بن ابي عمران قال: سالت سالما والقاسم عن رجل قتل عبده، قالا: عقوبته ان يقتل ولكن لا يقتل به.
حضرت خالد بن ابو عمران فرماتے ہں ل کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم سے ایسے شخص کے متعلق دریافت کیا جس نے اپنے غلام کو قتل کردیا ہو؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کی سزا تو یہ ہے کہ اسے قتل کردیا جائے لیکن پھر بھی اسے بدلے میں قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29317، ترقيم محمد عوامة 28086)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28087 ترقیم الشثری: -- 29318
٢٩٣١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عمرو بن شعيب ان ابا بكر وعمر كانا يقولان: لا يقتل المولى بعبده، ولكن يضرب ويطال حبسه ويحرم سهمه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك أبا بكر ولا عمر.
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فرمایا کرتے تھے: آقا کو اس کے غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا لیکن اسے مارا جائے گا اور اس کو لمبی قید میں ڈالا جائے گا اور اسے اس کے حصہ سے محروم کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29318، ترقيم محمد عوامة 28087)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں