مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. الصبي الصغير تصاب سنه
اس چھوٹے بچہ کا بیان جس کا دانت توڑ دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 28105 ترقیم الشثری: -- 29336
٢٩٣٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال ابن شهاب في غلام صغير لم يثغر كسر (سن) (١) غلام آخر، قال: عليه الغرم (بقدر) (٢) ما يرى الحكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (من).
(٢) تكرر في: [م].
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شہاب نے ایسے چھوٹے بچہ کے بارے میں جس کا دانت نہ نکلا ہو اور اس نے کسی دوسرے بچہ کا دانت توڑ دیا۔ آپ نے یوں ارشاد فرمایا: اس پر تاوان لازم ہوگا جو فیصلہ کنندہ مناسب سمجھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29336، ترقيم محمد عوامة 28105)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29336 in Urdu