مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. الصبي الصغير تصاب سنه
اس چھوٹے بچہ کا بیان جس کا دانت توڑ دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 28106 ترقیم الشثری: -- 29337
٢٩٣٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: في سن الصبي إذا لم يثغر، قال: ينظر فيه (ذوا) (١) عدل، (فإن) (٢) نبتت جعل له شيء، وإن لم تنبت كان كسن الرجل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ذو).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (وإن).
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے بچہ کے دانت کے بارے میں جبکہ وہ نکلا ہو یوں ارشاد فرمایا: اس بارے میں دو عادل دیکھیں گے اگر دانت نکل آیا تو اس کے لیے کوئی چیز مقرر کردیں گے اور اگر دانت نہ نکلا تو وہ آدمی کے دانت کی مانند ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29337، ترقيم محمد عوامة 28106)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29337 in Urdu