مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
129. العقل على من يكون؟
دیت کس پر لازم ہوگی؟
ترقیم عوامۃ: 28163 ترقیم الشثری: -- 29395
٢٩٣٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم في رجل تولى قوما قال: إذا عقل عنهم فهو منهم.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ایسے آدمی کے بارے میں کہ جس نے کسی قوم سے تعلق جوڑ لیا ہو۔ آپ نے یوں ارشاد فرمایا: جب یہ ان لوگوں کی طرف سے دیت بھی ادا کرے تو یہ انہیں میں سے شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29395، ترقيم محمد عوامة 28163)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29395 in Urdu