مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. الطبيب والمداوي والخاتن
معالج، دوائی دینے والے اور ختنہ کرنے والے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28164 ترقیم الشثری: -- 29396
٢٩٣٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد العزيز بن عمر قال: حدثني بعض الذين قدموا على ابي قال: قال النبي ﷺ:"ايما طبيب تطبب على قوم ⦗١٩٤⦘ ولم يعرف بالطب قبل ذلك فاعنت فهو ضامن" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام بعض رواته، أخرجه أبو داود (٤٥٨٧)، وابن عبد البر في الاستذكار ٨/ ٦٣.
حضرت عبدالعزیز بن عمر فرماتے ہیں کہ مجھے ان لوگوں نے یہ بات بیان کی جو میرے والد کے پاس تشریف لائے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر وہ معالج جس نے کسی قوم کا علاج کیا درا نحالی کہ کہ وہ اس سے قبل علاج سے بالکل واقف نہ تھا پس اس نے مرض بگاڑ دیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ یہ ضمان مرض کی تشخیص ضر نہیں بلکہ رگوں کو کاٹنے اور چیر لگانے پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29396، ترقيم محمد عوامة 28164)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29396 in Urdu