مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. الطبيب والمداوي والخاتن
معالج، دوائی دینے والے اور ختنہ کرنے والے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28174 ترقیم الشثری: -- 29407
٢٩٤٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن ابن جريج عن ايوب عن ابي قلابة ان امراة كانت تخفض (الجواري) (١) (فاعتدت) (٢) فضمنها عمر وقال: الا ابقيت كذا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (جوارًا).
(٢) في [أ، ب، ك]: (فاعترف)، وفي [أط، هـ]: (فاعنتت).
(٣) منقطع؛ أبو قلابة لم يدرك عمر.
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا: ایک عورت نے چند بچیوں کا ختنہ کیا پس اس نے ان کو تکلیف و بیماری میں مبتلا کردیا تو حضرت عمر نے اس عورت کو ضامن بنایا اور فرمایا کہ تو نے اتنا سا بھی رحم نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29407، ترقيم محمد عوامة 28174)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29407 in Urdu