مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. الطبيب والمداوي والخاتن
معالج، دوائی دینے والے اور ختنہ کرنے والے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28164 ترقیم الشثری: -- 29396
٢٩٣٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد العزيز بن عمر قال: حدثني بعض الذين قدموا على ابي قال: قال النبي ﷺ:"ايما طبيب تطبب على قوم ⦗١٩٤⦘ ولم يعرف بالطب قبل ذلك فاعنت فهو ضامن" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام بعض رواته، أخرجه أبو داود (٤٥٨٧)، وابن عبد البر في الاستذكار ٨/ ٦٣.
حضرت عبدالعزیز بن عمر فرماتے ہیں کہ مجھے ان لوگوں نے یہ بات بیان کی جو میرے والد کے پاس تشریف لائے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر وہ معالج جس نے کسی قوم کا علاج کیا درا نحالی کہ کہ وہ اس سے قبل علاج سے بالکل واقف نہ تھا پس اس نے مرض بگاڑ دیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ عبدالعزیز فرماتے ہیں کہ یہ ضمان مرض کی تشخیص ضر نہیں بلکہ رگوں کو کاٹنے اور چیر لگانے پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29396، ترقيم محمد عوامة 28164)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29397
٢٩٣٩٧ - قال عبد العزيز: اما إنه ليس بالعنت، ولكنه قطع العروق والبط.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29397، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28165 ترقیم الشثری: -- 29398
٢٩٣٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا جاوز الطبيب ما امر به فهو ضامن.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جس بات کا حکم دیا گیا تھا جب معالج نے اس سے تجاوز کیا تو وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29398، ترقيم محمد عوامة 28165)
ترقیم عوامۃ: 28166 ترقیم الشثری: -- 29399
٢٩٣٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر وعمر بن هارون عن ابن جريج عن عطاء في الطبيب يبط فيموت، قال: ليس عليه عقل.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے اس معالج کے بارے میں کہ جس نے پھوڑے میں شگاف ڈالا پس مریض مرگیا، آپ نے یوں ارشاد فرمایا: اس پر دیت لازم نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29399]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29399، ترقيم محمد عوامة 28166)
ترقیم عوامۃ: 28167 ترقیم الشثری: -- 29400
٢٩٤٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل عن هشام بن الغاز الجرشي عن ابي قرة ان عمر بن عبد العزيز ضمن الخاتن.
حضرت ابو قرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ختنہ کرنے والے کو ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29400]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29400، ترقيم محمد عوامة 28167)
ترقیم عوامۃ: 28168 ترقیم الشثری: -- 29401
٢٩٤٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سعيد بن يوسف عن يحيى بن ابي كثير ان امراة خفضت جارية فاعنتتها (فماتت) (١) فضمنها علي الدية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) ضعيف منقطع؛ لضعف سعيد، ويحيى لم يدرك عليًّا.
حضرت سعید بن یوسف فرماتے ہیں کہ حضرت یحییٰ بن ابی کثیر نے ارشاد فرمایا: ایک عورت نے کسی بچی کا ختنہ کیا تو اس کو تکلیف میں مبتلا کردیا جس سے اس کی وفات ہوگئی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس عورت کو دیت کا ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29401]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29401، ترقيم محمد عوامة 28168)
ترقیم عوامۃ: 28169 ترقیم الشثری: -- 29402
٢٩٤٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن غيلان بن جامع المحاربي عن ابي عون الثقفي عن شريح قال: ليس على المداوي ضمان.
حضرت ابو عون ثقفی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: دوا کرنے والے پر ضمان لازم نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29402]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29402، ترقيم محمد عوامة 28169)
ترقیم عوامۃ: 28170 ترقیم الشثری: -- 29403
٢٩٤٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا وكيع) (١) (قال) (٢) : حدثنا يونس عن ⦗١٩٥⦘ جابر (عن عامر) (٣) قال: ليس على (مداو) (٤) ضمان.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) سقط من: [ط].
(٤) في [أ]: (مداوي)، وفي [هـ]: (المداوي).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: دوائی دینے والے پر ضمان لازم نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29403، ترقيم محمد عوامة 28170)
ترقیم عوامۃ: 28171 ترقیم الشثری: -- 29404
٢٩٤٠٤ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يونس (بن) (١) ابي إسحاق قال: سمعت الشعبي يقول: ليس على حجام ولا بيطار ولا مداو ضمان] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (عن).
(٢) سقط الخبر من: [ب].
حضرت یونس بن ابو اسحق فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی کو یوں فرماتے ہوئے سنا: پچھنے لگانے والے پر، جانوروں کا علاج کرنے والے اور دوائی دینے والے پر ضمان لازم نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29404، ترقيم محمد عوامة 28171)
ترقیم عوامۃ: 28172 ترقیم الشثری: -- 29405
٢٩٤٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر في بيطار نزع ظفرة من عين فرس (فنفق) (١) الفرس، قال: يضمن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (افنقري)، وفي [ب، ط]: (فتفق).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامرشعبی نے اس جانور کے معالج کے بارے میں جس نے گھوڑے کی آنکھ سے مہ سے کو کھینچا جس سے وہ گھوڑا ہلاک ہوگیا: آپ نے یوں ارشاد فرمایا: اس کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29405، ترقيم محمد عوامة 28172)