مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. الرجل يقتل في الحرم
اس شخص کا بیان جس کو حرمت کے مہینوں میں اور حرم میں قتل کیا گیا
ترقیم عوامۃ: 28180 ترقیم الشثری: -- 29413
٢٩٤١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن محمد بن إسحاق قال: حدثني عبد الرحمن بن ابي (زيد) (١) عن نافع بن جبير عن ابن عباس قال: يزاد في دية المقتول في اشهر الحرم اربعة آلاف، والمقتول في (الحرم) (٢) يزاد في ديته اربعة آلاف، قيمة دية الحرمي عشرين الفا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (زائدة).
(٢) في [جـ، ك، م]: (الحرمة).
(٣) مجهول؛ لجهالة عبد الرحمن بن أبي زيد.
حضرت نافع بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: حرمت کے مہینوں میں قتل کیے گئے شخص کی دیت میں چار ہزار درہم کا اضافہ ہوگا اور حرم کی حدود میں قتل کیے گئے شخص کی دیت میں بھی چار ہزار درہم کا ضافہ ہوگا۔ اور حرم کی حدود میں رہنے والے شخص کی دیت میں بیس ہزار درہم کا اضافہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29413، ترقيم محمد عوامة 28180)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29413 in Urdu