مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. من قال: لا يزاد على دية الذي يقتل في الحرم
جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا
ترقیم عوامۃ: 28189 ترقیم الشثری: -- 29423
٢٩٤٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال (١) : حدثنا سعيد عن قتادة عن الحسن قال: لا يزاد (على) (٢) دية واحدة -مثل قول إبراهيم-.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (لا).
(٢) في [هـ]: (في).
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: ایک دیت پر اضافہ نہیں کیا جائے گا حضرت ابراہیم کے قول کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29423، ترقيم محمد عوامة 28189)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29423 in Urdu