مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. من قال: لا يزاد على دية الذي يقتل في الحرم
جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا
ترقیم عوامۃ: 28190 ترقیم الشثری: -- 29424
٢٩٤٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (١) ابن طاوس عن ابيه قال: (تغلظ) (٢) الدية في الشهر الحرام والحرمة (والمحرم) (٣) وفي الجار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (عمرو عن).
(٢) في [ط، هـ]: (تغليظ).
(٣) في (ك): (الحرم).
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: سخت خون بہا لیا جائے گا حرمت کے مہونحں میں قتل کرنے والے سے، حدود حرم میں، احرام کی حالت میں اور پڑوسی کے بارے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29424، ترقيم محمد عوامة 28190)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29424 in Urdu