مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. من قال: لا يزاد على دية الذي يقتل في الحرم
جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا
ترقیم عوامۃ: 28192 ترقیم الشثری: -- 29426
٢٩٤٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: اخبرني عمرو بن دينار وسليمان الاحول (انهما) (١) سمعا طاوسا يقول: في الحرم والشهر ⦗٢٠٠⦘ الحرام (والجار) (٢) تغليظ.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط، هـ].
حضرت عمرو بن دینار اور حضرت سلیمان احول فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: حدود حرم میں، حرمت کے مہینوں میں، اور پڑوسی کے قتل کرنے میں سخت خون بہا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29426، ترقيم محمد عوامة 28192)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29426 in Urdu