🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. من قال: لا يزاد على دية الذي يقتل في الحرم
جو یوں کہے جو شخص حدود حرم یا حرمت کے مہینوں میں قتل کرے اس کی دیت میں اضافہ نہیں ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28193 ترقیم الشثری: -- 29427
٢٩٤٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: لا يزاد الذي يقتل في الحرم (على دية الذي يقتل في (الحل) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (غير الحرم).
(٢) سقط من: [ط].

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: حدود حرم میں قتل کرنے والے کی دیت میں مقام حل میں قتل کرنے والے کی دیت سے اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29427، ترقيم محمد عوامة 28193)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29427 in Urdu