مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
137. الحائط (المائل) يشهد على صاحبه
اس جھکی ہوئی دیوار کا بیان کہ جس کے مالک کے خلاف اس کے جھکے ہونے کی گواہی د ی گئی ہو
ترقیم عوامۃ: 28210 ترقیم الشثری: -- 29444
٢٩٤٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن قال: إذا (شهد) (١) على صاحب الحائط المائل فوقع فاصاب فهو ضامن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (شهد).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب جھکی ہوئی دیوار کے مالک کے خلاف گواہی دی گئی پھر وہ دیوار کسی پر گرپڑی اور وہ شخص مرگیا تو وہ مالک ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29444، ترقيم محمد عوامة 28210)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29444 in Urdu