🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

137. الحائط (المائل) يشهد على صاحبه
اس جھکی ہوئی دیوار کا بیان کہ جس کے مالک کے خلاف اس کے جھکے ہونے کی گواہی د ی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28210 ترقیم الشثری: -- 29444
٢٩٤٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن قال: إذا (شهد) (١) على صاحب الحائط المائل فوقع فاصاب فهو ضامن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (شهد).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جب جھکی ہوئی دیوار کے مالک کے خلاف گواہی دی گئی پھر وہ دیوار کسی پر گرپڑی اور وہ شخص مرگیا تو وہ مالک ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29444، ترقيم محمد عوامة 28210)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28211 ترقیم الشثری: -- 29445
٢٩٤٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن عامر عن شريح قال: إذا كان حائط الرجل مائلا فاشهد عليه ضمن.
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: جب آدمی کی دیوار جھکی ہوئی ہو اور اس کے بارے میں اس کے خلاف گواہی دے دی گئی تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29445، ترقيم محمد عوامة 28211)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28212 ترقیم الشثری: -- 29446
٢٩٤٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم مثله.
حضرت مغیرہ سے حضرت ابراہیم کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29446، ترقيم محمد عوامة 28212)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28213 ترقیم الشثری: -- 29447
٢٩٤٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء الخفاف عن سعيد عن قتادة انه كان يقول: في الحائط المائل إذا (شهدوا) (١) على صاحبه فقتل إنسانا فهو ضامن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (أشهدوا).
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ جھکی ہوئی دیوار کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ جب لوگ اس کے مالک کے خلاف گواہی دے دیں پھر اس سے کوئی انسان مرگیا تو وہ شخص ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29447، ترقيم محمد عوامة 28213)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں